بے نظیر ائیر پورٹ پر”را” سے تعلق کے شبے میں 2 افغان باشندے گرفتار
راوالپنڈی(نیوز ڈیسک)بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آذر بائیجان جانے کی کوشش میں مبینہ طور پر بھارتی خفیہ ایجنسی “را” سے تعلق رکھنے والے 2 افغان باشندے گرفتار کر لیے گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پی آئی اے کی پرواز پی کے741 کے ذریعے آذربائیجان جانے والے دو افغان باشندوں کو بھارتی… Continue 23reading بے نظیر ائیر پورٹ پر”را” سے تعلق کے شبے میں 2 افغان باشندے گرفتار