اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے ٹویٹر پر اپنے پیغامات میں کہا کہ ریحام خان پر میڈیا کی جانب سے مالی الزامات عائد کرنے پر میں خود شرمندہ ہوں انہوں نے کہا کہ ریحام خان سے متعلق تمام الزامات جھوٹ پر مبنی اور شیطانی ذہن کی پیداوار ہیں. انہوں نے کہا کہ ریحام خان 3 بچوں کی ماں ہے الزامات لگانے والوں کو شرم آنی چاہیے
مزید پڑھئیے:ریحام خان نے کس طرح پی ٹی آئی کو اپنے ذاتی اور مالی مفاد کے لئے استعمال کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات
ریحام خان کے کمرے سے کیا نکلا ؟ ایک سینئر تجزیہ کار نے ہر راز سے پردا ہٹا دیا
ریحام خان پر مالی الزامات لگانے والوں کو شرم آنی چاہئیے ،عمران
13
نومبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں