مسلم لیگ (ن)نے پیپلزپارٹی کو حیران کردیا،آج اہم ترین اقدام کا اعلان
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ( ن)سندھ کے سیکرٹری اطلاعات محمداسلم ابڑونے کہاہے کہ پیپلزپارٹی نے سندھ میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں ریکارڈ دھاندلی کی ہے،جیکب آباد میں دھاندلی کے ثبوت آج(پیر)الیکشن کمیشن کو فراہم کردیئے جائیںگے۔مسلم لیگ میڈیاسیل سے جاری بیان میں انہوں نے مطالبہ کیاکہ پہلے مرحلے میں جہاں جہاں بھی دھاندلی ہوئی ہے… Continue 23reading مسلم لیگ (ن)نے پیپلزپارٹی کو حیران کردیا،آج اہم ترین اقدام کا اعلان