عمران خان سے زرداری گینگ کے خلاف معاہدہ کرسکتاہوں ،ذوالفقارمرزا
کراچی (نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے ناراض رہنماءاورسابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ میرا مقابلہ پیپلز پارٹی سے نہیں زرداری لیگ اور زرداری گینگ سے ہے، پیپلز پارٹی تو میرے ساتھ کھڑی ہوئی ہے، ضلع بدین میں68 یونین کونسلوں میں سے 45 ہم جیتیں گے۔انہوں نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے… Continue 23reading عمران خان سے زرداری گینگ کے خلاف معاہدہ کرسکتاہوں ،ذوالفقارمرزا