ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ڈاکٹر عاصم حسین کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم حسین کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی

کراچی(نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی کے سابق وزیر ڈاکٹر عاصم کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں سندھ ہائی کورٹ کے احاطے میں موجود انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔انہوں نے گزشتہ رات گلبرگ تھانے میں گزاری۔پیپلزپارٹی کے سابق وزیر ڈاکٹر عاصم کی نظر بندی کی90روزہ نظر بندی مکمل ہونے پر رینجرز حکام کی مدعیت میں… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم حسین کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی

عدالت نے الطاف حسین کی جائیداد ضبط کرے کا حکم دے دیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

عدالت نے الطاف حسین کی جائیداد ضبط کرے کا حکم دے دیا

حیدر آباد(نیوز ڈیسک ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے الطاف حسین کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا ہے . تفصیلات کے مطابق الطاف حسین قتل کے ایک کیس میں مطلوب تھے جس پر پولیس نے رپورٹ پیش کی کہ الطاف حسین چونکہ بیرونٍ ملک مقیم ہیں لہٰذا ان… Continue 23reading عدالت نے الطاف حسین کی جائیداد ضبط کرے کا حکم دے دیا

افغانستان سے پاکستانی فورسز پر حملہ ، اہلکار جاں بحق

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

افغانستان سے پاکستانی فورسز پر حملہ ، اہلکار جاں بحق

پشاور (نیوز ڈیسک) افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونیوالے دہشتگردوں کے ایک سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں ایک سکیورٹی اہلکار جاں بحق جب کہ دو زخمی ہوئے ۔ پاکستانی فورسز کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور افغانستان فرار ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے پاکستان کے قبائلی علاقے مہمند ایجنسی… Continue 23reading افغانستان سے پاکستانی فورسز پر حملہ ، اہلکار جاں بحق

ریحام خان نے کپتان سے اپنی شادی پر پچھتاوا ظاہر کر دیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان نے کپتان سے اپنی شادی پر پچھتاوا ظاہر کر دیا

لندن(نیوز ڈیسک) ریحام خان نے اپنی شادی پر پچھتاوا ظاہر کر دیا . سوشل میڈیا پر اوریا مقبول جان کے تجزیے کی ایک تصویر ریحام خان کے پاس بھی جا پہنچی جس پر انہوں نے لکھا تھا کہ ریحام خان اگر اینکر پرسن ی رہتیں اور عمران خان سے نکاح نہ کرتیں تو عزت دار… Continue 23reading ریحام خان نے کپتان سے اپنی شادی پر پچھتاوا ظاہر کر دیا

پنجاب میں درخت کاٹنے پر تین دن قید اور پچاس ہزار جرمانے کے قانون کی منظوری

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

پنجاب میں درخت کاٹنے پر تین دن قید اور پچاس ہزار جرمانے کے قانون کی منظوری

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہو ا جس میں لاہور سمیت بڑے شہروں میں شجر کاری اور ہارٹیکلچر کے فروغ کے لئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔درخت کاٹنے پر سزا بڑھانے کا فیصلہ۔وزیر اعلی نے پی ایچ اے ایکٹ2012 میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ درخت… Continue 23reading پنجاب میں درخت کاٹنے پر تین دن قید اور پچاس ہزار جرمانے کے قانون کی منظوری

کراچی ،انسداد دہشتگردی کی عدالت میں بم کی اطلاع، بم ڈسپوزل سکواڈ طلب

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی ،انسداد دہشتگردی کی عدالت میں بم کی اطلاع، بم ڈسپوزل سکواڈ طلب

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 2میں بم کی اطلاع۔ پولیس نے بم کی اطلاع موصول ہونے پر عدالت کو خالی کرا لیا ہے اور بم ڈسپوزل سکواڈ کو بھی طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی نسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 2میں بم کی اطلاع۔ پولیس نے… Continue 23reading کراچی ،انسداد دہشتگردی کی عدالت میں بم کی اطلاع، بم ڈسپوزل سکواڈ طلب

لوئر دیر میں کار اور ویگن میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

لوئر دیر میں کار اور ویگن میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

لوئر دیر(نیوز ڈیسک)کٹ قلعہ کے مقام پر کار اور ویگن میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے. لوئردیرمیں کٹ قلعہ کے مقام پر تیز رفتار ویگن مخالف سمت سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی،تصادم کے نتیجے میں 5 افراد موقع پرہی جاں بحق جب کہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کا… Continue 23reading لوئر دیر میں کار اور ویگن میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

پاسپورٹ واپسی کیلئے ایان علی کی ٹیم نے ضمانتی مچلکے تیار کر لیے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاسپورٹ واپسی کیلئے ایان علی کی ٹیم نے ضمانتی مچلکے تیار کر لیے

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاسپورٹ واپسی کے لیے ماڈل ایان علی کی ٹیم نے 20 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے تیار کر لیے ہیں جبکہ کسٹم حکام نے ایان علی کے تینوں پاسپورٹ عدالت میں جمع کروا دئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مچلکے جمع ہوتے ہی ماڈل ایان علی کو ان کے پاسپورٹ دے دئے جائیں گے… Continue 23reading پاسپورٹ واپسی کیلئے ایان علی کی ٹیم نے ضمانتی مچلکے تیار کر لیے

شہری تیار ہوجائیں! محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

شہری تیار ہوجائیں! محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

لاہور (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران مالاکنڈ فاٹا گلگت بلتستان اورکشمیر میں ہلکی بارش اورپہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گاتاہم مالاکنڈ ڈویڑن، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان، کشمیر اوراس سے ملحقہ پہاڑی… Continue 23reading شہری تیار ہوجائیں! محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی