چاردن کی چاندنی پھر اندھیری رات ،ایان علی نئی مشکل میں پھنس گئی
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) کرنسی سمگلنگ کیس میں نامزد ملزم ماڈل ایان علی کے پاسپورٹ کی حوالگی کے خلاف کسٹم حکام نے نئی درخواست جمع کرادی۔ ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں ہوئی۔ اس موقع پر کسٹم کے وکیل فرحت عباس لودھی کی جانب سے ایک درخواست دائر… Continue 23reading چاردن کی چاندنی پھر اندھیری رات ،ایان علی نئی مشکل میں پھنس گئی