پاکستان کاایسے جدید دفاعی سامان خریدنے کافیصلہ ،بھارتی فوج کوبڑاجھٹکا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان نے ایک ایسا جدید ترین ہتھیار حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے کہ جس کے بارے میں سن کر بھارتی فوج کوایک بڑاجھٹکالگ گیاہے ۔ پاکستان امریکہ سے جدید ترین لڑاکا طیارے ایف 35خریدنے جا رہا ہے۔ ایک انگریزی روزنامے سے گفتگو کرتے ہوئے ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ… Continue 23reading پاکستان کاایسے جدید دفاعی سامان خریدنے کافیصلہ ،بھارتی فوج کوبڑاجھٹکا