عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری
مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک)عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری،نئے الیکٹرانک نظام کے تحت زائرین کے اخراجات میں 10 سے 15 فیصد کمی ہوگی،سعودی حکومت نے اس سال عازمین عمرہ کے لیے ایک نیا برقی نظام (الیکٹرانک سسٹم) متعارف کرایا ہے جس کی وجہ سے بیرون ممالک سے عمرہ کے لیے آنے والے زائرین کے ہوٹل اخراجات میں دس… Continue 23reading عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری