جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ میں دہشتگردی کے مزید 28 کیسز فوجی عدالتوں کو بھیجنے کا فیصلہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک)حکومت سندھ نے جمعیت علماء اسلام کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس سمیت مزید28 مقدمات ملٹری کورٹس بھیجنے کی کاروائی شروع کردی۔محکمہ قانون کی کاروائی کے بعدیہ مقدمات وفاقی وزارت داخلہ کو حتمی منظوری کے لئے بھیجے جائیں گے۔محکمہ قانون کے ذرائع بتایا کہ محکمہ قانون سندھ میں ان 28 مقدمات کی جانچ پڑتال اور قانونی رائے لینے کا عمل جاری ہے۔آئی جی سندھ نے سکھر رینج کے سات مقدمات سمیت 28 مقدمات ملٹری کورٹس بھیجنے کی سفارش کی تھی۔ان مقدمات میں خالد محمود سومروقتل کیس بھی شامل ہے۔ تمام 28 مقدمات پر محکمہ قانون کی رائے کے بعد وزارت داخلہ کو حتمی منظوری کے لئے بھیج دیا جائے گا۔وفاقی وزارت داخلہ اس سے قبل سانحہ صفورا کے 13 سمیت کل 18 مقدمات ملٹری کورٹس بھیجنے کی منظوری دی تھی جن کی کیس فائلیں ملٹری کورٹس میں منتقل کردی گئی ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…