رینجرزکی تعیناتی کامعاملہ ،سندھ حکومت کے اعلان پرسب حیران
کراچی (نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نثارکھوڑو کا کہنا ہے کہ رینجرز اختیارات میں توسیع کا معاملہ ایک دو دن میں حل ہوجائے گا تاہم قانون کے تحت رینجرز اختیارات کی اسمبلی سے منظوری لازم ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر کو طلب… Continue 23reading رینجرزکی تعیناتی کامعاملہ ،سندھ حکومت کے اعلان پرسب حیران