ضیاءالدین ہسپتال کراچی میں پولیس کی عملے سے تفتیش
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کراچی میں ضیاءالدین ہسپتال نارتھ ناظم آباد میں پولیس نے ہسپتال کے عملے سے تفتیش کی ہے۔تفتیش ڈاکٹر عاصم سے پوچھ گچھ کے دوران سامنے آنے والے حقائق پر کی گئی۔ ایس پی انویسٹی گیشن عرب مہر کے مطابق ضیاءالدین ہسپتال میں دہشت گردوں کے کو رکھے جانے کی تاریخ سے متعلق… Continue 23reading ضیاءالدین ہسپتال کراچی میں پولیس کی عملے سے تفتیش