حساس اداروں نے دہشتگردوں کی فہرست تیار کرلی ،سب سے زیادہ کس جماعت سے ؟ سب پتہ چل گیا
کراچی(نیوز ڈیسک) چند روز قبل ہونیوالے ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد کی صورتحال میں ٹارگٹڈ آپریشن کو تیز کرنے کیلئے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ۔اس پیش رفت کے تحت پاکستانی حساس اداروں نے آپریشن میں تیزی لانے کے ساتھ ساتھ فسادات میںملوث دہشتگردوں کی نئی فہرست مرتب کی ہے ۔ حسب سابق… Continue 23reading حساس اداروں نے دہشتگردوں کی فہرست تیار کرلی ،سب سے زیادہ کس جماعت سے ؟ سب پتہ چل گیا