ڈاکٹرعاصم کے ہسپتال میں دہشتگردوں کاعلاج کن شخصیات کی سفارش پرکیاجاتاتھا،رینجرز کی رپورٹ نے بڑے بڑے نام فاش کردیئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈاکٹرعاصم کوجب جمعہ کے روزرینجرز نے عدالت میں پیش کیاتواس موقع پررینجرز کے وکیل نے ایک فہرست بھی فراہم کی ۔ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق دہشتگردوں خاص کرلیاری گینگ وار کے حنیف ڈی جے ،ماجدبلوچ ،زاہد ڈاڈا،آصف نیازی کاعلاج کیاگیااوران دہشتگردوں کاعلاج پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنماءفریال تالپور،قاد رپٹیل ،ثانیہ… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم کے ہسپتال میں دہشتگردوں کاعلاج کن شخصیات کی سفارش پرکیاجاتاتھا،رینجرز کی رپورٹ نے بڑے بڑے نام فاش کردیئے