سپیکر قومی اسمبلی کی چھٹی ۔۔۔نیا سپیکر نامزد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار صادق نے تیھلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کو اعزازی ارکان قومی اسمبلی مقرر کر دیا۔انہوں نے تین بچوں کو اعزازی سپیکر ، ڈپٹی سپیکر اور پینل آف چیئرمین بھی نامزد کیا جنہوں نے علامتی ایوان کی کاروائی کو چلایا۔انہوں نے یہ اعلانات سندس فاو¿نڈیشن میں زیر علاج تیھلیسیمیا سے… Continue 23reading سپیکر قومی اسمبلی کی چھٹی ۔۔۔نیا سپیکر نامزد