جے آئی ٹی رپورٹ ،ڈاکٹرعاصم کے مقدمے نے نیارخ اختیارکرلیا
کراچی ّ(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کے خلاف کیسز کی تفتیش کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی کے سات ارکان نے رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ڈاکٹر عاصم دہشت گردوں کی مالی مدد اور علاج کرتے تھے ،ڈاکٹر عاصم کے ہسپتال میں دہشت گردو ں کا علاج ہسپتال کی پالیسی کے تحت… Continue 23reading جے آئی ٹی رپورٹ ،ڈاکٹرعاصم کے مقدمے نے نیارخ اختیارکرلیا