ملک کے بیشتر علاقوں میں 19 تا 22 اگست مزید بارشوں کی پیشگوئی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں 19 تا 22 اگست بارشوں کی پیشگوئی کردی۔رپورٹ کے مطابق سندھ، بلوچستان میں موسلادھار بارشیں ہو سکتی ہیں، پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بھی طوفانی بارشیں متوقع ہیں۔19 سے 22 اگست کے دوران راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور، گجرات، فیصل آباد، سرگودھا اور ملحقہ… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں 19 تا 22 اگست مزید بارشوں کی پیشگوئی









































