اسحاق ڈار کے صاحبزادے کودبئی میں جھٹکا
ابوظہبی (نیوزڈیسک) دبئی میں شیخ زید روڈپر ایک فیکٹری میں آتشزدگی سے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے صاحبزادے کے لگژری گاڑیوں کے شوروم کو بھی نقصان پہنچاتاہم سول ڈیفنس حکام کے مطابق آتشزدگی پر بڑی حد تک قابو پالیاگیاہے۔اماراتی میڈیا نے دبئی سول ڈیفنس حکام کے حوالے سے بتایاکہ پیر کی دوپہر کو لگنے والی… Continue 23reading اسحاق ڈار کے صاحبزادے کودبئی میں جھٹکا