تین سال بعد لیبیا کے دومخالف گروپوں میں امن معاہدہ طے پاگیا
برسلز/طرابلس(نیوزڈیسک)لیبیامیں مخالف گروپوں کے درمیان تین سال بعد امن معاہدہ طے پاگیا جس کے بعد فریقین کے نمائندوں نے معاہدے کے پیپر پر دستخط کردیئے،ادھرنیٹو کے سربراہ ژینس اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ مغربی دفاعی اتحاد لیبیا میں مخلوط حکومت کے قیام میں مدد کے لیے تیار ہے تاہم اس جنگ زدہ ملک میں… Continue 23reading تین سال بعد لیبیا کے دومخالف گروپوں میں امن معاہدہ طے پاگیا