شیخ رشید بھی عمران خان کے نقش قدم پرچل پڑے ،حکومت پرسنگین الزام لگادیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک ) شیخ رشید بھی عمران خان کے نقش قدم پرچل پڑے ،حکومت پرسنگین الزام لگادیا۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ہمیں امیدتھی کہ 13سے 16نشتوں پرفتح حاصل کرلینگے لیکن نتائج ہماری توقع کے مطابق نہیں آئے ۔انہو ںنے کہاکہ دھاندلی کے تمام ریکارڈتوڑڈالے گئے ۔شیخ رشید نے کہاہے… Continue 23reading شیخ رشید بھی عمران خان کے نقش قدم پرچل پڑے ،حکومت پرسنگین الزام لگادیا