اقتصاری راہدی منصوبہ، کرپشن سکینڈل کی تحقیقات کروائی جائیں ‘ چوہدری سرور
لاہور(نیو زڈیسک)تحرےک انصاف پنجاب کے آرگنائزرچوہدری محمدسرور نے پاک چےن اقتصادی راہدری منصوبہ کے3مختلف حصوں مےں 1ارب ڈالرسے زائد کی اضافی لاگت پر ”حقائق نامہ “جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاگت مےں اچانک اضافہ بڑا کرپشن سےکنڈل ہے جسکی سپر ےم کورٹ کے ججز پر مشتمل کمےشن سے تحقےقات کر واکر ذمہ داروں کو… Continue 23reading اقتصاری راہدی منصوبہ، کرپشن سکینڈل کی تحقیقات کروائی جائیں ‘ چوہدری سرور