کراچی میں رینجرز کاآپریشن جاری رہنا چاہئے یا ختم کردیاجائے، گیلپ سروے میں عوام کا حیرت انگیز ردعمل
کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے 90فیصد شہریوں نے کراچی آپریشن کی حمایت کی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ وہ آپریشن کے نتائج سے مطمئن ہیں جبکہ 81 فیصد نے مکمل امن کے قیام تک آپریشن جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان نے کراچی کے مختلف علاقوں میں سروے کیا اور کراچی میں… Continue 23reading کراچی میں رینجرز کاآپریشن جاری رہنا چاہئے یا ختم کردیاجائے، گیلپ سروے میں عوام کا حیرت انگیز ردعمل