جیت مسلم لیگ ن اور ہا ر تحریک انصاف کا مقدر بن چکی ہے :ایاز صاد ق
اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف کو ہر محاذ پر شکست کا سامنا کرنا پڑے گا کیو نکہ جیت مسلم لیگ ن اور ہار تحریک انصاف کا مقدر بن چکی ہے ۔دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جیت کی ہیٹ ٹرک کر… Continue 23reading جیت مسلم لیگ ن اور ہا ر تحریک انصاف کا مقدر بن چکی ہے :ایاز صاد ق