زرداری سعودی عرب کا آشیرباد حاصل کرنے میں کامیاب
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدر اورپیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا حالیہ دورہ سعودی عرب پاکستان کی موجودہ صورت حال میں خصوصی اہمیت اختیار کرگیا ہے۔اطلاعات ہیں کہ سعودی حکام کی کوششوں کے نتیجے میں ان کی پاکستان واپسی کاراستہ ہموار ہوسکتاہے تاہم پیپلز پارٹی کے اہم ذرائع اس حوالے سے کچھ… Continue 23reading زرداری سعودی عرب کا آشیرباد حاصل کرنے میں کامیاب