بدلتاہے رنگ آسمان کیسے کیسے،پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) نے پھر ہاتھ ملالیا
کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅں کے درمیان ملاقات میں کراچی میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے بعد کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ مذاکرات میں پی پی کے سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر تاج حیدر ،پی پی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات وقار مہدی ، راشد ربانی اور لعل بخش… Continue 23reading بدلتاہے رنگ آسمان کیسے کیسے،پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) نے پھر ہاتھ ملالیا