جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

زرداری کاطریقہ واردات کیاہے ؟،ذوالفقارمرزانے نیاانکشاف کردیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

زرداری کاطریقہ واردات کیاہے ؟،ذوالفقارمرزانے نیاانکشاف کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ بجٹ میں سے 80 ارب روپے آصف زرداری نے وصول کئے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیرداخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے ایک نجی ٹی وی چینل میں بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کوئی نہیں چلا رہا لیکن مزے آصف زرداری لوٹ رہا ہے… Continue 23reading زرداری کاطریقہ واردات کیاہے ؟،ذوالفقارمرزانے نیاانکشاف کردیا

سندھ حکومت کی قراردادسوالیہ نشان بن گئی ؟

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

سندھ حکومت کی قراردادسوالیہ نشان بن گئی ؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے سندھ میں انسداددہشتگردی ایکٹ کے تحت رینجرزکے اختیارات میں 60دن کی توسیع کی منظوری دیدی ہے،میڈیارپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے سندھ میں رینجرزکے اختیارات میں 60دن کی توسیع کی منظوری دیدی ہے اورسندھ حکومت کولکھے گئے خط میں کہاہے کہ آئین کے آرٹیکل 143کے تحت وفاقی قانون کوصوبائی قانون پرترجیح… Continue 23reading سندھ حکومت کی قراردادسوالیہ نشان بن گئی ؟

پیپلزپارٹی نے ڈاکٹرعاصم سے ناطہ توڑ لیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی نے ڈاکٹرعاصم سے ناطہ توڑ لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کی شہادت پر اتنا شور نہیں اٹھا جتنا ڈاکٹر عاصم حسین کے کیس پر اٹھ رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے میزبان کے اس سوال پر پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم حسین کیس میں جو… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے ڈاکٹرعاصم سے ناطہ توڑ لیا

ڈاکٹرعاصم کوبچانے کےلئے خفیہ اجلاس ،اجلاس میں کون کون شریک تھے ؟

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

ڈاکٹرعاصم کوبچانے کےلئے خفیہ اجلاس ،اجلاس میں کون کون شریک تھے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عاصم کو بے گناہ قرار دلانے کے لئے آئی جی سندھ کے گھر میں وزیراعلیٰ ، پراسیکویٹر جنرل اور تفتیشی افسران کی زیرنگرانی خفیہ اجلاس۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈاکٹر عاصم کو رہا کرانے کے لئے آئی جی سندھ کے گھر خفیہ اجلاس ہوتے رہے جس میں… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم کوبچانے کےلئے خفیہ اجلاس ،اجلاس میں کون کون شریک تھے ؟

پرویزمشرف نے ایسادعوی کردیاجس کی آپ بھی حمایت کردیں گے ؟

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

پرویزمشرف نے ایسادعوی کردیاجس کی آپ بھی حمایت کردیں گے ؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میرے دور میں ملک میں بھاری مقدار میں بیرونی سرمایہ کاری آئی ۔ پاکستان قدرتی وسائل اور توانائی سے مالا مال ہے۔ ریاست و عوام کی ترقی حکومت وقت کی ذمہ داری ہوتی ہے سابق صدر پرویز مشرف نے گزشتہ روز کراچی کے نجی… Continue 23reading پرویزمشرف نے ایسادعوی کردیاجس کی آپ بھی حمایت کردیں گے ؟

کراچی آپریشن ،امریکہ بھی میدان میں آگیا،پاکستان کی قربانیاں کی تعریف

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

کراچی آپریشن ،امریکہ بھی میدان میں آگیا،پاکستان کی قربانیاں کی تعریف

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی سفیر ڈیوڈ ھیل کی گورنر سندھ عشرت العباد سے ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ‘ دو طرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ منگل کے روز امریکی سفیر ڈیوڈ ھیل نے کراچی میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات میں دونوں راہنماؤں کے درمیان پاک… Continue 23reading کراچی آپریشن ،امریکہ بھی میدان میں آگیا،پاکستان کی قربانیاں کی تعریف

تحریک انصاف نے ”دھرنا“سیاست کے بعد نئی سیاست متعارف کرادی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

تحریک انصاف نے ”دھرنا“سیاست کے بعد نئی سیاست متعارف کرادی

کرا چی (نیوز ڈٖیسک ) تحر یک انصا ف کرا چی ڈو یژ ن نے ر ینجرز کو اختیا رات نہ ملنے کے خلا ف منگل کے روز سندھ اسمبلی کا اس و قت گھیرا ؤ کر لیا جس و قت سندھ اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر د یا گیا… Continue 23reading تحریک انصاف نے ”دھرنا“سیاست کے بعد نئی سیاست متعارف کرادی

شہلارضانے ایم کیوایم کومزیدمشکلات میں ڈال دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

شہلارضانے ایم کیوایم کومزیدمشکلات میں ڈال دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈ پٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا ر ضا نے ایم کیو ایم کے ر کن محمد حسین کی تحریک استحقاق جو سندھ اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کے حوا لے کر د یا محمد حسین نے اپنی تحریک استحقاق میں کہا کہ وہ6د سمبر کو نوابشاہ گئے سندھ اسمبلی سیکر یٹریٹ نے ڈُ… Continue 23reading شہلارضانے ایم کیوایم کومزیدمشکلات میں ڈال دیا

رینجرز کے اختیارت ، وفاق کے جواب پرسندھ حکومت حیران ؟نئی گیم شروع

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

رینجرز کے اختیارت ، وفاق کے جواب پرسندھ حکومت حیران ؟نئی گیم شروع

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے اس موقف کااظہار کیا ہے کہ سندھ حکومت رینجرز اختیارات میں کمی نہیں کرسکتی، سندھ حکومت کے بھیجے گئے خطوط پر وفاقی حکومت نے جواب دے دیاہے ۔ اسلام آباد میں وفاقی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت سمجھتی ہے کہ رینجرز وفاقی حکومت کا ادارہ ہے… Continue 23reading رینجرز کے اختیارت ، وفاق کے جواب پرسندھ حکومت حیران ؟نئی گیم شروع