رینجرزکے اختیارات کامعاملہ ،وفاقی حکومت اورسندھ حکومت میں نئی جنگ چھڑگئی
کراچی، اسلام آباد(نیوزڈیسک) کراچی میں رینجرز اختیارات کے معاملے پر وفاق اور سندھ حکومت کے درمیا ن ایک نئی جنگ چھڑ گئی ۔وفاق کا خط موصول ہونے پر پیپلز پارٹی کے وفاقی حکومت پر برس پڑے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رینجرز کے اختیارات محدود کرنے کی سمری کو وفاق نے مسترد کرتے ہوئے رینجرز کو تمام… Continue 23reading رینجرزکے اختیارات کامعاملہ ،وفاقی حکومت اورسندھ حکومت میں نئی جنگ چھڑگئی