پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

لاہور‘ اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی کی طبیعت عدالت میں اچانک بگڑ گئی

datetime 2  جنوری‬‮  2016

لاہور‘ اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی کی طبیعت عدالت میں اچانک بگڑ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی طالبہ کی طبیعت عدالت میںاچانک بگڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کو عدالت نے بیان ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کیا تھا تاہم عدالت میں ہی متاثرہ لڑکی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ متاثرہ لڑکی کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ… Continue 23reading لاہور‘ اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی کی طبیعت عدالت میں اچانک بگڑ گئی

پی آئی کا شیڈول بد نظمی کا شکار،ملکی و غیر ملکی پروازوں میں تاخیر

datetime 2  جنوری‬‮  2016

پی آئی کا شیڈول بد نظمی کا شکار،ملکی و غیر ملکی پروازوں میں تاخیر

کراچی(نیوز ڈیسک) نئے سال کے آغاز میں بھی پی آئی کی انتظامیہ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی بلکہ نئے سال کے دوسرے روز بھی پی آئی کا شیڈول شدید بدنظمی کا شکار ہے۔پی آئی اے کی ملکی و غیر ملکی اکثر پروازوں میں تاخیر سے مسافر وں کو پریشانی کا سامنا درپیش ہے۔ پی آئی… Continue 23reading پی آئی کا شیڈول بد نظمی کا شکار،ملکی و غیر ملکی پروازوں میں تاخیر

شام کا مسئلہ،اسلامی فوجی اتحاد،پاکستان کا عرب ممالک کو سرپرائز

datetime 2  جنوری‬‮  2016

شام کا مسئلہ،اسلامی فوجی اتحاد،پاکستان کا عرب ممالک کو سرپرائز

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہاہے کہ پاکستانی عوام کے اسلام سے گہرے رشتے ہیں ¾ مقدمات مقدمات حرمین شریفین کا ہر حال میں دفاع کرینگے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان عدم جارحیت اور عدم مداخلت کی پالیسی پر یقین رکھتا ہے ¾ مشرق وسطیٰ کا… Continue 23reading شام کا مسئلہ،اسلامی فوجی اتحاد،پاکستان کا عرب ممالک کو سرپرائز

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی لندن بحال کردی گئی

datetime 2  جنوری‬‮  2016

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی لندن بحال کردی گئی

لندن(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن کو فوری طورپربحال کردیا گیا ہے۔ایم کیو ایم کے تازہ اعلامیے میں اس بات کا اعلان کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق رابطہ کمیٹی لندن کے تمام اراکین بشمول قائم مقام کنوینر ندیم نصرت اپنی ذمہ داریاں حسب سابق انجام دیتے رہیں گے۔ واضح رہے کہ آج سہہ… Continue 23reading ایم کیوایم رابطہ کمیٹی لندن بحال کردی گئی

ملاکنڈ ایجنسی کی تحصیل درگئی میں کا ر نہر میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

datetime 2  جنوری‬‮  2016

ملاکنڈ ایجنسی کی تحصیل درگئی میں کا ر نہر میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

کوہاٹ (نیوز ڈیسک)ملاکنڈ ایجنسی کی تحصیل درگئی میں کا ر نہر میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے ، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور تیز رفتار کا ر نہر میں گرگئی ۔ واقعے کے بعد ریسکیو ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور جاں بحق افراد کی لاشوں کی ضابطے… Continue 23reading ملاکنڈ ایجنسی کی تحصیل درگئی میں کا ر نہر میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

ووٹوں کی گنتی کا عمل امیدواروں کی موجودگی میں کیا جائےگا‘الیکشن کمیشن

datetime 2  جنوری‬‮  2016

ووٹوں کی گنتی کا عمل امیدواروں کی موجودگی میں کیا جائےگا‘الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی بی 50کیچ ضمنی انتخاب کے بارے میں الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ کیچ میں دوردراز علاقے اور امن وامان کی صورتحال کی بنا پر بیلٹ پیپرزاکٹھاکرنے میں وقت لگا جبکہ امیدواروں کی موجودگی میں ووٹوں کی حتمی گنتی کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق انتخاب میں حصہ لینے… Continue 23reading ووٹوں کی گنتی کا عمل امیدواروں کی موجودگی میں کیا جائےگا‘الیکشن کمیشن

قومی اسمبلی،این ٹی ایس ٹیسٹ فیسوں کی تحقیقات کا معاملہ کمیٹی کے سپرد

datetime 2  جنوری‬‮  2016

قومی اسمبلی،این ٹی ایس ٹیسٹ فیسوں کی تحقیقات کا معاملہ کمیٹی کے سپرد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے این ٹی ایس ٹیسٹ میں فیسوں کی تحقیقات کا معاملہ متعلقہ کمیٹی کے حوالے کرتے ہوئے تیس دنوں میں جواب طلب کرلیا۔جمعہ کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں صدر کے خطاب پر پیپلز پارٹی کی شاہدہ رحمانی نے کہا کہ دہشتگردی جہاں پر ہورہی… Continue 23reading قومی اسمبلی،این ٹی ایس ٹیسٹ فیسوں کی تحقیقات کا معاملہ کمیٹی کے سپرد

دومعروف ادکارائیں اہم سیاسی جماعت میں شامل

datetime 2  جنوری‬‮  2016

دومعروف ادکارائیں اہم سیاسی جماعت میں شامل

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے چیرمین ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ داعش ان دنوں پاکستان میں اپنی بنیادیں قائم کرنے میں مصروف ہے۔ داعش کے پاکستان میں نمائندے بھی مقرر کئے جا رہے ہیں، یہ سب کچھ ایک سازش کے تحت ہو رہا ہے۔ پیس گالہ کی تقریب سے خطاب میں کرتے ہوئے عوامی… Continue 23reading دومعروف ادکارائیں اہم سیاسی جماعت میں شامل

حکومت نے سوشل میڈیاپردہشتگردی اورشدت پسندی پھیلانے والے 67بلاگزاور48اکاﺅنٹس بند کردیئے

datetime 2  جنوری‬‮  2016

حکومت نے سوشل میڈیاپردہشتگردی اورشدت پسندی پھیلانے والے 67بلاگزاور48اکاﺅنٹس بند کردیئے

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے انتہا پسندی کی ترویج روکنے کےلئے بلاگز و دیگر سوشل میڈیا کی سخت مانیٹرنگ شروع کر دی ،پنجاب حکومت کی سفارش پر وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پردہشتگردی اورشدت پسندی پھیلانے پر 67بلاگز اور 48اکاﺅنٹس بند کرد ئیے گئے ۔ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر انتہا پسندی کی ترویج پر 41افراد… Continue 23reading حکومت نے سوشل میڈیاپردہشتگردی اورشدت پسندی پھیلانے والے 67بلاگزاور48اکاﺅنٹس بند کردیئے