جیت کی خوشی میں جہانگیر ترین کی دریادلی،دیکھنے والے حیران رہ گئے
لودھرا ں (نیوزڈیسک)جیت کی خوشی میں جہانگیر ترین کی دریادلی،دیکھنے والے حیران رہ گئے،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے جیت کی خوشی میں مونگ پھلی بیچنے والے محنت کش کو پانچ ہزار روپے دے دیئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماجہانگیر ترین جیت کا جشن منانے کےلئے پی ٹی… Continue 23reading جیت کی خوشی میں جہانگیر ترین کی دریادلی،دیکھنے والے حیران رہ گئے