پھرزلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے دارلحکومت پشاور اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے دارلحکومت پشاور اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام میں شدید خوف و حراس پھیل گیا ہے۔… Continue 23reading پھرزلزلے کے جھٹکے