امریکہ سے ایف 16طیاروں کی خریداری کامعاملہ ،خواجہ آصف کوالزامات کاجواب مل گیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کو 8 ایف 16 طیارے دینے کا پابند ہے لیکن بھارتی لابی کے علاوہ سابق پیپلزپارٹی دور حکومت کے سابق سفیر پاکستان کو طیارے نہ دینے کے لئے لابنگ کر رہے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا… Continue 23reading امریکہ سے ایف 16طیاروں کی خریداری کامعاملہ ،خواجہ آصف کوالزامات کاجواب مل گیا