شیریں مزاری کو زائد بجلی بل بھجوانے کا معا ملہ دوبارہ ڈسٹرکٹ کورٹ بھجوانے کا حکم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما شیریں مزاری کو زائد بجلی بل بھجوانے کیخلاف دائر درخواست کا معاملہ دوبارہ ڈسٹرکٹ کورٹ بھجوانے کا حکم جاری کردیا ہے ۔ گزشتہ روز جسٹس نور الحق قریشی پر مشتمل سنگل بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزار کے وکیل شعیب… Continue 23reading شیریں مزاری کو زائد بجلی بل بھجوانے کا معا ملہ دوبارہ ڈسٹرکٹ کورٹ بھجوانے کا حکم