اداروں کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، کچھ غلطیاں بھی کرینگے‘ خواجہ سعد رفیق
لاہور(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اداروں کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،سمت درست کرتے ہوئے کچھ غلطیاں بھی کریں گے،سی پیک منصوبہ گیم چینجر ثابت ہوگا ۔ یہاں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پاکستان آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہا ہے اور یہ تسلسل… Continue 23reading اداروں کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، کچھ غلطیاں بھی کرینگے‘ خواجہ سعد رفیق











































