عمران فاروق قتل کیس ‘ ایف آئی اے گرفتار ملزموں کو (کل) عدالت پیش کرے گی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایف آئی اے ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار تین ملزموں کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر (کل)پیر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کرے گی ۔تفصیلات کے مطابق عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان معظم علی ، خالد شمیم اور محسن علی سیدکا… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس ‘ ایف آئی اے گرفتار ملزموں کو (کل) عدالت پیش کرے گی