راولپنڈی (نیوز ڈیسک)راولپنڈی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق 8اور 9فروری کو ائرپورٹ کے اطراف میں دفعہ 144نافذ رہے گی۔کسی کو بھی جلسہ یا جلوس کی اجازت نہیں ہوگی،دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دفعہ 144پی آئی اے ملازمین کے احتجاج اور سیکیورٹی خدشات کے باعث نافذ کی گئی ہے
راولپنڈی‘ ائرپورٹ کے اطراف میں 2دن کیلئے دفعہ 144کا نفاذ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور



















































