جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

لکی مروت :دکان میں دھماکہ ، دو افراد جاں بحق

datetime 8  فروری‬‮  2016 |
LAHORE,PAKISTAN - MAY 28: Rescue personnel load an injured man into an ambulance at the scene of an attack and siege mosque in the area of Garhi Shahu on May 28, 2010 in Lahore, Pakistan. Gunmen attacked two mosques in the Pakistani city of Lahore today. The gunmen took hostages from among people gathered for Friday prayers in at least one building. Over 30 people were killed in the attack, responsibility of which has been claimed by the Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTP). (Photo by Nadeem Ijaz/Getty Images)

لکی مروت(نیوز ڈیسک) ایف آر لکی مروت کے علاقہ زندی اکبر خان میں دکان میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بنوں اور لکی مروت کے سنگم پر واقع علاقے زندی اکبر خان میں دکان میں بارودی مواد پھٹنے سے دھماکا ہوا۔ دکاندار صبح کے وقت دکان کھول رہا تھا کہ دکان کے دروازے کے قریب نصب بارودی مواد پھٹنے سے زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دکاندار دین محمد اور شمس الرحمان جان بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…