راولپنڈی ، اسلام آباد میں بارش ، جڑواں شہروں میں ایک بار پھر سردی لوٹ آئی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) راولپنڈی اسلام آباد میں گزشتہ روز بارش اور مارگلہ ہلز پر برفباری کے بعد جڑواں شہروں میں سردی ایک مرتبہ پھر لوٹ آئی ہے۔ بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں بھی نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود جبکہ موسم سرد ہے۔ جمعہ اور ہفتہ… Continue 23reading راولپنڈی ، اسلام آباد میں بارش ، جڑواں شہروں میں ایک بار پھر سردی لوٹ آئی