ہم اپنی آئندہ کی نسلوں کو مقروض کر رہے ہیں, اعتزاز احسن
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینٹ میں قائد حزب اختلا ف چوہدر ی اعتزاز احسن نے کہاہے کہ ہم اپنی آئندہ کی نسلوں کو مقروض کر رہے ہیں ایک این جی کا معاہدہ قطر کی کمپنی سے کیا ہے ٗقطر کے علاوہ کسی اور ملک سے ایل این جی نہیں لی جا سکتی ہے ٗکون ضمانت… Continue 23reading ہم اپنی آئندہ کی نسلوں کو مقروض کر رہے ہیں, اعتزاز احسن