بنوں میں بم دھماکہ، 1بچہ جاں بحق 1زخمی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بنوں کے علاقے میریان میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک شدید زخمی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بارودی مواد نالہ توچی میں نصب کیا گیا تھا جس میں دھماکہ ہوا اور پاس کھیلتا ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔دھماکے کے بعد… Continue 23reading بنوں میں بم دھماکہ، 1بچہ جاں بحق 1زخمی











































