اہم سرکاری یونیورسٹی میں لڑکیوں کواسلحہ چلانے کی تربیت دینے کاانکشاف
کراچی (نیوزڈیسک)پڑھنا ہی نہیں، جہالت اور ہلاکت خیز دہشت گردی سے لڑنا بھی سیکھو،جامعہ کراچی میں پولیس کے اسپیشل سیکورٹی یونٹ نے طلبا کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے خصوصی تربیت دینا شروع کردی۔ دہشت گردوں کا حملہ ہو تو فوراً کیا کرنا چاہیے؟ زخمیوں کو فوری طبی امداد کیسے دی جائے اور ہنگامی… Continue 23reading اہم سرکاری یونیورسٹی میں لڑکیوں کواسلحہ چلانے کی تربیت دینے کاانکشاف