چیئرمین اوگرا کیخلاف کرپشن کی تحقیقات کا فیصلہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین اوگرا سعید احمد خان کے خلاف مالی بدعنوانیوں ‘ اقرباپروری، من پسند تعیناتیوں اور ترقیوں جیسے الزامات کی اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کو چیئرمین اوگرا سعید احمد خان کے خلاف بھاری تعداد میں شکایات ملی ہیں… Continue 23reading چیئرمین اوگرا کیخلاف کرپشن کی تحقیقات کا فیصلہ