نیب آرڈیننس کے پلی بارگین اور رضاکارانہ طور پر رقم کی واپسی کوپشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا
پشاور(نیوزڈیسک) نیب آرڈیننس کے پلی بارگین اور رضاکارانہ طور پر رقم کی واپسی کوپشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ۔ عدالت عالیہ کے چیف جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس یونس تہیم پر مشتمل دو رکنی بنچ نے ابتدائی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل آف پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب… Continue 23reading نیب آرڈیننس کے پلی بارگین اور رضاکارانہ طور پر رقم کی واپسی کوپشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا