آپ کے پاس 100، 500، 1000، 5000کے نوٹ ہیں تو ہوشیار ہوجائیں!
لاہور(نیوزڈیسک)100، 500، 1000، 5000 کسی نوٹ کی کوئی اہمیت نہیں،لاہور میں ایسا کام ہوگیا کہ دیکھنے والے ششدر،لاہور پولیس نے جعلی کرنسی چھاپنے والا پریس پکڑ لیا، کروڑوں روپے کی جعلی کرنسی برآمد کر کے سات ملزمان بھی گرفتار کر لئے گئے۔ ایس پی سی آئی اے عمر ورک کے مطابق انہیں اطلاع ملی تھی… Continue 23reading آپ کے پاس 100، 500، 1000، 5000کے نوٹ ہیں تو ہوشیار ہوجائیں!