پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

بیویوں کامعاملہ،مولانا فضل الرحمان کی انوکھی تجویز

datetime 25  فروری‬‮  2016 |

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)خواتین کے تحفظ کے بل پر مولانا فضل الرحمان نے بھی دلچسپ تبصرہ کیا ہے، کہتے ہیں بل میں شوہر کو بیو ی اور بیوی کو شوہر کہنے کی ترمیم کر لی جائے، وہ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔دریں اثناءجمعیت علماء اسلام ف اور نظریاتی کے انضمام کے موقع پر جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اقتصادی راہداری پر تمام سیاسی جماعتیں متحد ہیں اور وزیر اعظم پاکستان نے اقتصادی راہداری پر ہمارے تحفظات دور کر دئیے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ضرب عضب ا?پریشن ا?خری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، دہشت گردی کے خلاف سیاسی و عسکری قیادت کے ایک پیج پر ہے، انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام ملک میں امن کی خواہاں ہے تاہم مدارس کو ختم کرنا یا کم از کم کرنا اچھا اقدام نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…