بینک سے رقم نکلوانے والے شہریوں کو لوٹنے کے جادوئی طریقے کا انکشاف
کراچی (نیوز ڈیسک) عزیز آباد پولیس نے بینک سے رقم نکلوانے والے شہریوں کو نظر بند کر کے لوٹنے والے شخص کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ،ملزم ایرانی شہری ہے،ملزم کی گرفتاری کے بعد شاہ فیصل کی متاثرہ خاتون بھی تھانے پہنچ گئی،ملزم شہریوں کو نظر بند کر تا اوراس کے ساتھی رقم لے کر… Continue 23reading بینک سے رقم نکلوانے والے شہریوں کو لوٹنے کے جادوئی طریقے کا انکشاف