شہبازشریف کا نمبر آگیا،تہلکہ خیز انکشافات
لاہور(نیوزڈیسک)شہبازشریف کا نمبر آگیا،تہلکہ خیز انکشافات،کروڑوں روپے ناجائزکاموں پر اڑادیئے،آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے بیرونی دوروں پر کروڑوں روپے کے سرکاری اخراجات کو ناجائز قرار دیدیا۔ 15-2014 ءکی آڈٹ رپورٹ میں آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے چین کے دوروں کے مقاصد بھی غیر واضح قرار دیدئے۔ نجی ٹی وی کے… Continue 23reading شہبازشریف کا نمبر آگیا،تہلکہ خیز انکشافات