پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے درست سمت بڑھ رہے ہیں، شہباز شریف
لاہور ( نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت محنت، امانت اور دیانت کے سنہری اصولوں پر عمل پیرا ہے۔ لاہور میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی سید افتخارالحسن اور مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے صدر مرزا الطاف حسین نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ملک… Continue 23reading پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے درست سمت بڑھ رہے ہیں، شہباز شریف