پی آئی اے کو لمیٹڈ کمپنی بنانے کابل آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش ہوگا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حکومت نے آج پی آئی اے کو لمیٹڈ کمپنی بنانے کے بل کی منظوری کےلیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ بل قومی اسمبلی سے پاس ہوچکا ہے لیکن ایوان بالا (سینیٹ) نے اسے مسترد کر دیا تھا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بھی اپوزیشن نے… Continue 23reading پی آئی اے کو لمیٹڈ کمپنی بنانے کابل آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش ہوگا