نماز جمعہ کے بعد مصطفی کمال نے معافی مانگ لی
کراچی (نیو زڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے منحرف رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہم کراچی میں کشیدگی کی پیدا کرنے نہیں آئے ۔ نماز جمعہ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں پاکستان اوربیرون ملک سے لاکھوں کالز آرہی ہیں لیکن ہم سب کو اٹینڈ نہیں کر پا رہے… Continue 23reading نماز جمعہ کے بعد مصطفی کمال نے معافی مانگ لی