پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی، امریکی ہوٹل پاکستانی پرچم کے رنگ میںڈھل گیا
امریکہ(نیوزڈیسک) گذشتہ روز پاکستان کے شہر لاہور میں ہونے والے افسوسناک سانحہ پر عالمی برادری بھی چیخ اٹھی۔ سانحہ گلشن اقبال پارک میں شہید ہونے والے افراد میں زیادہ تعداد بچوں کی تھی جس نے ہر ذی روح کو پُرنم کر دیا۔ والدین کے ساتھ تفریح کے لیے آئے بچے موت کی آغوش میں چلے… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی، امریکی ہوٹل پاکستانی پرچم کے رنگ میںڈھل گیا