سانحہ لاہور،علماء نے اہم اعلان کردیا
لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان علماءکونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے سانحہ گلشن اقبال پارک کے خلاف یکم اپریل کو ملک بھر میں یوم مذمت منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ انسانیت کو قتل کرنے والوں کا دین ،اسلام اور جہاد سے کوئی تعلق نہیں ہے،قومی ایکشن پلان… Continue 23reading سانحہ لاہور،علماء نے اہم اعلان کردیا